حیدرآباد،5فروری(ایجنسی)گریٹر حیدرآباد میں مجلس اتحاد المسلمین نے 44 سیٹوں پر جیت حاصل کرلی ہے- پرانا پل اور جنگم میٹ کے نتائیج تاخیر سے آنے سے عوام میں بے چینی پائی گئی-لیکن رات قریب 10 بجے پرانا پل اور جنگم میٹ کے نتا
18px;">ئیج بھی آگئے--
جبکہ دوسری طرف ٹی آر ایس کا بیشتر حلقوں میں قبضہ رہا- مجلس اتحاد المسلمین نے44 حلقوں میں کامیابی حاصل ہو چکی ہے
مزید تفصیلات کے لیے اعتماد کے فیس بک پیج کو دیکھیں